Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 475|Reply: 0

برطانوی وزیراعظم کا صدر ٹرمپ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 08:19:33 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ کے وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے افغانستان میں برطانیہ سمیت نیٹو کے کردار پر صدر ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیدیا، معافی مانگنے کا مطالبہ۔

سرکیئر اسٹارمر نے کہا کہ اگر میں نے ایسا بیان دیا ہوتا تو یقینا معافی مانگتا۔ 9/11 کے بعد افغانستان پر امریکا کا ساتھ دیتے ہوئے جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجی ہلاک ہوئے تھے، صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ نیٹو فوجی افغانستان میں جنگ کے دوران فرنٹ لائن سے دور رہے۔

برطانوی وزیر نے صدر ٹرمپ کے بیان کو ’’مضحکہ خیز‘‘ قرار دے دیا، کنزرویٹو لیڈر کیمی بیڈینوک نے بھی بیان کو’’فضول بکواس‘‘ ٹھہرایا۔

علاوہ ازیں امریکا میں مقیم برطانیہ کے شہزادہ ہیری بھی بول پڑے، کہا کہ افغانستان میں دی گئی نیٹو افواج کی قربانیوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔

شہزادہ ہیری کا کہنا تھا کہ میں نے بھی افغانستان میں فوجی خدمات سرانجام دیں، دوست بنائے، دوستوں کو کھویا بھی، ماں باپ نے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو دفن کیا، بچے والدین کے بغیر رہ گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:01 GMT+5 , Processed in 0.046907 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list