Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 674|Reply: 0

IMF کی مینجنگ ڈائریکٹر کی شہباز حکومت کی تعریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 09:39:45 | Show all posts |Read mode
  

آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف ہوگئی۔

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی اور ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جب کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو پھر اسے مکمل کرکے ہی چھوڑتے ہیں۔

کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے، حکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں اور پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن نظر آ رہا ہے، عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی کے لیے وسائل خرچ کیے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:57 GMT+5 , Processed in 0.056108 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list