Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 837|Reply: 0

پاکستان فٹبال کھیلنے والا ایک عظیم ملک ہے: جیانی انفانٹینو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 20:00:54 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال کھیلنے والا ایک عظیم ملک ہے۔

ڈیووس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیفا کی کوشش ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دے کر پاکستان کو ایشیا کی ٹاپ فٹبال ٹیم بنایا جائے۔

واضح رہے کہ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے جلد پاکستان کے دورے کا اعلان بھی کیا ہے۔

صدر فیفا جیانی انفانٹینو نے ڈیووس میں میڈیا سے گفتگومیں کہاکہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دورہ وزیراعظم سے وعدے اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نئی قیادت پر اعتماد کی بنیاد پر ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:57 GMT+5 , Processed in 0.050547 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list