Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 153|Reply: 0

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے: پی ڈی ایم اے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 20:00:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔

پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 7 بچے، ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ بارشوں اور برفباری کے باعث 5 گھر وں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

چترال، مالاکنڈ، شانگلہ اور خیبر میں لینڈ سلائیڈنگ، گھروں کی چھتیں اور برفانی تودے گرنے کے حادثات پیش آئے۔

حکام کے مطابق بند شاہراہوں کو کھولنے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

بالائی اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کل رات سے منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:56 GMT+5 , Processed in 0.077695 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list