Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 733|Reply: 0

ترکیہ: خاتون کا ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہونے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-1-25 01:51:54 | Show all posts |Read mode
عالمی تنازعات میں گِھرے امریکا کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ترک خاتون نے ان کا بائیولوجیکل باپ ہونے کا دعویٰ کردیا۔



ترکیے کی 55 سالہ نیجلا عثمان کے مطابق وہ اس مشن پر نکلی ہوئی ہیں کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہیں اور انہیں صرف ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے امریکی صدر سے سیمپل کی ضرورت ہے۔

ترکیہ کے مقامی اخبار حریت سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کوئی مشکل نہیں چاہتیں۔ وہ بس سچ جاننا چاہتی ہیں۔



ان کا کہنا تھا کہ وہ بس جاننا چاہتی ہیں کہ آیا وہ ان کے والد ہیں۔ وہ چاہیں گی کہ ٹرمپ ان سے بات کریں۔ اگر ڈونلڈ ٹرمپ راضی ہوتے ہیں تو وہ ڈی این اے ٹیسٹ سے یہ ثابت کر سکتی ہیں۔

نیجلا کا مزید کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ وہ ایک اچھے باپ ہیں۔ ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ان کو رد نہیں کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:40 GMT+5 , Processed in 0.047068 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list