Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 421|Reply: 0

امریکی ریاست منیسوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ، 1 شخص ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-25 04:28:04 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جہاں امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منیسوٹا کے گورنر ٹم والز نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی ایجنٹ کی فائرنگ کے ایک اور ہولناک واقعے پر وائٹ ہاؤس سے بات کی ہے۔   
امیگریشن افسر کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت، امریکا بھر میں احتجاج کی لہر

منیاپولس امیگریشن افسر کی فائرنگ سے خاتون کی...   

گورنر ٹم والز نے کہا کہ صدر ٹرمپ فوراً امیگریشن آپریشن ختم کریں، ٹرمپ ہزاروں پُرتشدد، غیر تربیت یافتہ امیگریشن افسران کو منیسوٹا سے واپس بلائیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔

مظاہرین نے امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ آپریشن روکنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ منیاپولس میں 7 جنوری کو بھی امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سےخاتون ہلاک ہو گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.047194 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list