Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 61|Reply: 0

کراچی: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا تقریب سے خطاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 04:28:05 | Show all posts |Read mode
  برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ — فائل فوٹو

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ 2026ء ایک ایسا سال ہے جس کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا، یہ بیانیے کا سال بھی ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یونانیوں نے جب جمہوریت بنائی تو عورتوں کو اس میں نہیں شامل کیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • پاکستان کی معیشت 2 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے: برطانوی ہائی کمشنر  




برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ امریکا جب بنا تب بھی آزادی صرف مردوں کے لیے تھی، عورتوں کو ووٹ کا حق بہت آخر میں ملا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ 1973ء تک برطانیہ میں شادی کے بعد آپ کو نوکری سے استعفیٰ دینا پڑتا تھا، وومن رائٹس بل 1979ء میں آیا جس میں یہ قوانین شامل ہوئے۔

جین میریٹ نے کہا کہ 12 ممالک کی جانب سے صرف اس بل پر ہامی بھری گئی، کسی بھی برائی کو برائی کہنا پہلا مرحلہ ہوتا ہے، پھر قانون سازی آتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:47 GMT+5 , Processed in 0.074702 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list