Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 721|Reply: 0

ایران میں فسادات کے معاملے پر اسرائیل کو خفت اٹھانا پڑی، ایرانی اسپیکر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 09:39:51 | Show all posts |Read mode
   ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسرائیلی صیہونی ریاست نے ایران کے مختلف شہروں میں مستقل منظم حملے کیے۔

اسرائیلی کارروائیوں کو 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں شکست دے دی گئی، اور 48 گھنٹے اسرائیلی حکومت کے لیے 12 روزہ جنگ سے زیادہ شدید جھٹکا ثابت ہوئے۔   
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کراچی پہنچنے پر پر تپاک استقبال

کراچی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کراچی پہنچنے...   

محمد باقر قالیباف نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ملک کو احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں محفوظ رکھا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے فسادیوں کو خارجی امداد مل رہی تھی اور وہ داعش کے انداز میں لوگوں کو قتل کررہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:45 GMT+5 , Processed in 0.060715 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list