Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 892|Reply: 0

ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان بدل دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 12:55:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان بدل دیا۔

برطانوی فوجیوں کو فرنٹ لائن سے پیچھے رہنے کی بات پر سرکیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد ٹرمپ نے بات بدل دی، کہا برطانیہ کے فوجی عظیم اور بہادر ہیں اور ہمیشہ امریکا کے ساتھ رہیں گے۔  

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مارے گئے457 برطانوی فوجی بری طرح زخمی ہوئے تھے اور وہ عظیم جنگجوؤں میں سے ایک تھے۔  

انہوں نے کہا کہ یہ ایسا بندھن ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ سوائے امریکا کے برطانوی فوجیوں کا کوئی ثانی نہیں۔ ہم ان سے محبت کرتے ہیں اور ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.050430 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list