Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 812|Reply: 0

امریکا میں شدید برف باری، 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 13:33:53 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا کی 18 ریاستوں میں تباہ کن برفانی طوفان، شدید برفباری اور بارش سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس میں شدید برف باری ہوئی، مجموعی طور پر 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 9 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کو متحرک کردیا گیا ہے۔

واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں شدید برفباری کا امکان

ہے۔   
امریکا میں ایک ہفتے میں موسم سرما کا تیسرا طوفان

امریکا میں ایک ہفتے کے دوران موسم سرما کا تیسرا طوفان آگیا ہے۔   

نیویارک کے میئر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

امریکا بھر میں 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:43 GMT+5 , Processed in 0.049204 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list