Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 134|Reply: 0

امریکا: گمشدہ پالتو کتا 10 برس بعد اپنے مالکان سے مل گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 14:51:59 | Show all posts |Read mode
امریکا میں جانوروں کے شیلٹر نے ایک فیملی کو ان کے بچھڑے ہوئے پالتو کتے سے 10 برس سے زائد عرصہ بعد ملوا دیا۔



امریکی ریاست فلوریڈا میں موجود میامی ڈیڈ اینیمل سروسز نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ اس ماہ کی ابتدا میں ایک کتے کو شیلٹر میں لایا گیا اور اس کی مائیکرو چپ کو اسکین کیا گیا۔

چپ سے معلوم ہوا کہ کتے کا نام بٹر کپ ہے، اس کی عمر 15 سال ہے اور یہ 10 برس سے گمشدہ ہے۔



مائیکرو چپ کی مدد سے شیلٹر ملازمین نے بٹرکپ کے مالکان سے رابطہ کیا اور ان کو برسوں سے بچھڑے پالتو جانور سے ملوا دیا۔

پوسٹ میں شیلٹر نے لکھا کہ ایسے لمحات ہمیں بتاتے ہیں کہ مائیکرو چپ کیوں ضروری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:45 GMT+5 , Processed in 0.049751 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list