Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 582|Reply: 0

25 جنوری، کشمیر کی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین دن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-25 18:46:05 | Show all posts |Read mode
   — فائل فوٹو  

25 جنوری1990ء کشمیر کی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین دن ہے کیونکہ اس دن ہندواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ظلم کی انتہا کر دی تھی۔

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں 25جنوری1990ء کو  ہونے والا اجتماع پُرامن اور غیر مسلح تھا۔

بھارتی قابض فوج نے نہتے کشمیریوں پر بندوقیں تان لیں اور اندھا دھند فائرنگ کی جس میں کم از کم 21 بے گناہ کشمیری شہید اور 75 سے زائد زخمی ہوئے۔  

بھارتی فوج کی اس بربریت کی نہ کوئی آزادانہ تحقیقات ہوئیں اور نہ ہی مجرموں کو سزا ملی۔

بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ کشمیریوں کی صدا ہمیشہ سے واضح اور غیر متزلزل ہے کہ’کشمیر بنے گا پاکستان‘۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.046898 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list