Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 974|Reply: 0

پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشتگرد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 23:20:23 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔

آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، ہلاک دہشت گردوں میں دہشت گرد کمانڈر فاروق عرف سورو، دہشت گرد عدیل اور وسیم شامل ہیں۔   
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔   

ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے، ہلاک دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود ممکنہ دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں، عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.047123 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list