Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 799|Reply: 0

امریکا: بے گھر کیمپ سے سابق مشہور کھلاڑی کی لاش برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 01:15:33 | Show all posts |Read mode
امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔



نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔



خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس کاؤنٹی کورونر کا کہنا تھا کہ سابق این ایف ایل کھلاڑی کی موت نوکیلی چیز کے گھاؤ اور سر پر لگی چوٹ سے واقع ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق کیون کی لاش جنوبی لاس اینجلس کے قریب ایک علاقے وِلو بروک میں ایک بے گھر شخص کے ایک کیمپ میں پائی گئی۔ نیوز ویک کے مطابق موت کی قتل کی واردات کے طور پر تفتیش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:45 GMT+5 , Processed in 0.052871 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list