Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 89|Reply: 0

بدقسمتی سے چچا آصف زرداری کی پارٹی بھی ہائبرڈ ہو گئی: ایمل ولی خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 01:17:18 | Show all posts |Read mode
  
ایمل ولی خان—فائل فوٹو

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور اُن کی پارٹی بھی شامل ہے۔

کراچی میں باچا خان کی برسی کے جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ اے این پی ختم ہو گئی وہ دیکھ لیں، باچا خان اور ولی خان کو سیاست میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔   
ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا ۔   

انہوں نے کہا کہ آج کراچی کے پختونوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ اے این پی کے ساتھ ہیں، یہ کہنا درست نہیں کہ پختون قوم طالبان یا پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔

اے این پی سربراہ نے کہا کہ تیراہ کے لوگ بے یارو مددگار اپنے گھروں کو خالی کر رہے ہیں، لگتا ہے کہ وفاقی حکومت کے لیے خیبر پختون خوا کوئی حیثیت نہیں رکھتا، آج انسانی حقوق کی تذلیل پر کوئی بات نہیں کر رہا۔   
پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی آپس میں لڑ پڑے، دھکے اور ہاتھا پائی

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ارکان آپس میں لڑپڑے۔   

اُن کا کہنا ہے کہ تیراہ کے لوگوں کو ان کے مستقبل کی ذمے داری دینا لازمی ہے، دہشت گردوں کی سہولت کاری کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ ہم پورے پاکستان میں امن کا مطالبہ کرتے ہیں، لاکھوں پختون کراچی، لاہور، بلوچستان میں رہتے ہیں، میں ان کا حق مانگوں گا۔

انہوں نے کہا کہ پختون قوم کے لیے ایک پُرامن پاکستان ضروری ہے، دہشت گرد قوم اور ریاست کے دشمن ہیں، نواز شریف، ان کی پارٹی اور پارلیمان بھی ہائبرڈ ہو گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.050917 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list