Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 823|Reply: 0

حسینہ واجد کو آڈیو خطاب کی اجازت پر بنگلادیش کا بھارت سے سخت احتجاج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 04:30:53 | Show all posts |Read mode
  
بنگلہ دیش کی مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد—فائل فوٹو

بھارت میں بنگلادیش کی مفرور سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد نے آڈیو خطاب کیا ہے۔

ڈھاکا سے بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے آڈیو خطاب پر بنگلادیش نے احتجاج کیا ہے۔

بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے مفرور سابق وزیرِ اعظم کو خطاب کی اجازت دینا حیران کُن ہے۔

بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اجتماعی قتل کی مرتکب حسینہ واجد کو نفرت انگیز تقریر کرنے دی گئی، یہ بنگلادیشی عوام اور حکومت کی توہین ہے۔  

بنگلا دیشی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حسینہ واجد کو تقریر کی اجازت دینا ایک خطرناک مثال ہے، تقریر کی اجازت کا بھارتی اقدام دو طرفہ تعلقات کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔

حسینہ واجد نےخطاب میں کہا تھا کہ عبوری حکومت کے زیرِ نگرانی بنگلا دیش میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:47 GMT+5 , Processed in 0.047939 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list