Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 568|Reply: 0

سورج زمین کو کیسے نگلے گا! ناسا نے نئی تصاویر جاری کردیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 14:56:00 | Show all posts |Read mode
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظامِ شمسی کے متوقع انجام کی جانب اشارہ کرتی تصاویر متعارف کرا دیں۔



ناسا کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصاویر اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ جب پانچ ارب برس بعد سورج دھماکے سے پھٹ جائے گا اور اس کی جگہ گرد اور گیسز کا ایک خول ہوگا اور اس دھماکے کی زد میں زمین بھی آئے گی، وہ منظر کیسا ہوگا۔

زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہیلکس نیبولا گرد اور گیس کا ایک خول ہے جو ایک سورج کے جیسے ستارے کی باقیات ہیں۔ اس ستارے کا ایندھن ہزاروں برس قبل ختم ہوگیا تھا۔



ماہرینِ فلکیات نے اس مرتے ستارے سے خارج ہونے والے تین نوری برس چوڑے گیس کے دائرے کے اندر موجود حیرت انگیز ڈھانچے پیش کیے ہیں۔

خلائی ادارے کے مطابق یہ تصاویر ہمارے سورج اور نظامِ شمسی کے ممکنہ انجام کا قریبی نظارہ دِکھاتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:47 GMT+5 , Processed in 0.048778 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list