Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 168|Reply: 0

سہیل سلطان کی نااہلی درخواست، عدالت نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-26 18:51:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بیرسٹر گوہر، سہیل سلطان کی طرف سے وفاقی آئینی عدالت میں پیش ہوئے۔

وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جب انتخابات ہوجائیں تو آرٹیکل 199 کے تحت رٹ دائر ہوسکتی ہے، اسپیکر کو ریفرنس بھیجنے کا اختیار ہی نہیں تھا۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ نواز شریف کیس میں بھی سپریم کورٹ یہ اصول طے کر چکی ہے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔

واضح رہے کہ سہیل سلطان پر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بننے کے بعد دو سال کی پابندی پوری نہ کرنے کا الزام تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.047364 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list