Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 891|Reply: 0

مادورو کارروائی کے دوران ’ڈسکمبوولیٹر‘ نامی خفیہ ہتھیار استعمال ہوا: ٹرمپ کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 19:27:51 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کو گرفتار کرنے دوران امریکا نے  جس خفیہ ہتھیار کا استعمال کیا تھا اس کا نام ’ڈسکمبوولیٹر‘ (The Discombobulator) ہے۔

صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران ’ڈسکمبوولیٹر‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ہتھیار نے وینزویلا کے دفاعی آلات کو ناکارہ بنا دیا تھا اور دشمن کے روسی و چینی میزائل ایکشن میں نہیں آسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ وہ چیز ہے جس پر میں بات نہیں کر سکتا‘، اور تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پہلے بھی دعویٰ کیا تھا کہ کارروائی کے دوران کاراکاس کی تقریباً تمام لائٹس بند کر دی گئی تھیں لیکن طریقہ بتانے سے گریز کیا تھا۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ امریکا منشیات کارٹل کے خلاف زمینی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا اور یہ ممکن ہے کہ یہ کارروائیاں میکسیکو یا وسطی امریکا تک پھیل سکتی ہیں۔

صدر ٹرمپ کا یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مادورو کو وفاقی مقدمات کے سلسلے میں نیویارک میں گرفتار کر کے جیل میں رکھا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.052566 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list