Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 756|Reply: 0

یوروپی ممالک نے روسی گیس پر پابندی کی حتمی منظوری دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 20:46:43 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ برطانوی میڈیا

یوروپی ممالک نے روسی گیس پر پابندی کی حتمی منظوری دیدی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے ممالک نے پیر کو برسلز میں ہونے والے اجلاس میں اس قانون کی منظوری دی۔

نئے قانون کے تحت یورپی یونین روسی قدرتی گیس کی درآمد یکم جنوری 2027 سے روک دے گا جبکہ پائپ لائن سے روسی گیس 30 ستمبر 2027 سے مکمل طور پر روک دی جائے گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی یہ پالیسی 2022 میں یوکرین پر روس کے حملے کے تقریباً 4 سال بعد روس سے تعلقات منقطع کرنے کے عہد کو قانونی طور پر پابند کرتی ہے۔

دوسری جانب ہنگری نے اس قانون کے خلاف ووٹ دیا، ہنگری کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کو یورپی عدالت انصاف میں لے جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:43 GMT+5 , Processed in 0.072198 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list