Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ میں کبھی بوڑھی ہوں گی: عنبر خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 21:25:51 | Show all posts |Read mode
  — اسکرین گریب

پاکستانی معروف سابقہ ماڈل، موجودہ اداکارہ و میزبان عنبر خان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ مجھے بوڑھا ہونا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

عمر بڑھنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عنبر خان نے کہا سچ کہوں تو میں نے کبھی بڑھاپے کے بارے میں نہیں سوچا۔ میں کبھی بوڑھا ہونا ہی نہیں چاہتی۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں کبھی بوڑھی نہیں ہوں گی، ایسی ہی رہوں گی۔   
طلاق کے بعد عدالت نے گھر خالی کرنے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دیا: عنبر خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان عنبر خان نے طلاق کے بعد پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ طلاق کے بعد عدالت نے سامان سمیت گھر خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔   

انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی یہ تصور ہی نہیں کیا کہ میں بوڑھی ہوں گی تو ایسی دکھائی دوں گی، یا فلاں عمر کا ہونے پر مجھے فلاں اسٹائل اختیار کرنا ہے۔ اس کے برعکس میں خود کو اسی طرح دیکھنا چاہتی ہوں جیسی میں اس وقت ہوں۔  

ان کا کہنا ہے کہ میں وہی پہنوں گی جو میں چاہوں گی اور اپنے شوق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گی۔ اصل بات یہ ہے کہ آپ لباس کو کس انداز سے اپناتے ہیں، عمر کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی اور یہ بھی ممکن ہے کہ آنے والے پانچ برسوں میں میری سوچ بدل جائے اور اسی کے مطابق میرا لباس بھی بدل جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.049373 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list