Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 696|Reply: 0

مری میں آج رات سے شدید برفباری کا امکان، تمام محکموں کو متحرک رہنے کی ہدایت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
197805
Post time 2026-1-26 23:22:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں آج رات سے شدید برفباری متوقع ہے، مری اور گرد ونواح میں برفباری کا اسپیل کل شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مری انتظامیہ نے تمام محکموں کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔  

مری انتظامیہ کے مطابق ہائی وے کی مشینیں اور نمک پاشی والی گاڑیاں مختلف چوک چوراہوں میں پہنچا دی گئیں، سیاحوں کی سہولت کے لیے فسیلیٹیشن سینٹرز کو بھی فعال کردیا گیا ہے۔  

انتظامیہ کے مطابق محکمہ موسمیات نے مری میں برفانی طوفان کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔  

ڈی پی او مری کے مطابق شہر میں اسنو چین والی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-4 04:17 GMT+5 , Processed in 0.046836 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list