Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 450|Reply: 0

ٹرمپ کا منیاپولس سے امیگریشن اینڈ کسٹم ایجنٹس کو واپس بلانے کا ارادہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
197805
Post time 2026-1-27 00:01:25 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

امریکی صدر ٹرمپ نے منیاپولس شہر سے امیگریشن اینڈ کسٹم ایجنٹس کو واپس بلانے کا ارادہ ظاہر کر دیا تاہم انہوں نے ایجنٹس کو واپس بلانے کا کوئی وقت نہیں بتایا۔

صدر ٹرمپ نے امریکی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ ہم کسی وقت منیاپولس شہر سے ایجنٹس کو بلالیں گے، ہم نے بہت اچھا کام کیا ہے۔  

انکا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم حالیہ واقعات کا جائزہ لے رہی ہے، ہماری ٹیم جلد ہی کسی حتمی نتیجے پر پہنچے گی۔  

یہ بھی پڑھیے

  • امریکی پولیس کے ہاتھوں شہری ہلاک: عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا  
  • نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد کا احتجاج، ICE کے خلاف نعرے  
  • امریکی ریاست منیسوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ، 1 شخص ہلاک  




برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی شہر منیاپولس میں اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک ماہ میں دو افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے، اہلکاروں کی فائرنگ کے خلاف منیاپولس اور دیگر شہروں میں احتجاج ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق عوامی احتجاج کے باعث وائٹ ہاؤس پر منیاپولس سے امیگریشن اینڈ کسٹم ایجنٹس کو نکالنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔ امریکی ریاست مینیسوٹا کے گورنر اور میئر میناپولس بھی ٹرمپ سے ایجنٹس کو واپس بلانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-4 04:20 GMT+5 , Processed in 0.047779 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list