Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 287|Reply: 0

راجیو شکلا پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی حمایت پر سیخ پا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
197805
Post time 2026-1-27 01:19:08 | Show all posts |Read mode
  نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا۔فوٹو: فائل

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا ٹی 20 ورلڈ کپ معاملے پر پاکستان کی جانب بنگلادیش کی حمایت پر پھٹ پڑے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے ورلڈ کپ سے نکالے جانے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہم تو چاہتے تھے کہ بنگلادیش کھیلے۔

نائب صدربی سی سی آئی نے مزید کہا کہ ہم نے بنگلادیش کو مکمل سیکورٹی دینے کی یقین دہانی کروائی تھی، ہم نے بنگلادیش کی ٹیم کوکہا تھاکہ انہیں بھارت میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹی 20 ورلڈ کپ میں شمولیت کا فیصلہ جمعہ یا پیر تک ہوگا، محسن نقوی  
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان بھارت کے میچ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے، ذرائع  
  • بنگلادیش کا مؤقف تسلیم نہ کرنے پر شاہد آفریدی کی آئی سی سی پر تنقید  
  • بنگلادیش ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئی سی سی کا باضابطہ اعلان  




انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے کہا ان کی حکومت کہہ رہی ہے کہ ٹیم بھارت نہیں بھیج سکتے، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے کہا میچز کولمبو میں کھیلنے ہیں۔

راجیو شکلا نے الزام لگایا کہ پاکستان بغیر کسی وجہ کے اس معاملے میں مداخلت کر رہا ہے اور بنگلادیش کو اکسا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش نے سیکیورٹی وجوہات کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے سے انکار کردیا تھا اور اپنے تمام میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔ لیکن آئی سی سی نے درخواست رد کرتے ہوئے سری لنکا کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو گروپ میں شامل کرلیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-4 04:19 GMT+5 , Processed in 0.046195 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list