Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 394|Reply: 0

چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
197805
Post time 2026-1-27 01:19:09 | Show all posts |Read mode
  

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66 کلومیٹر تھی۔  

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔  

زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-4 04:16 GMT+5 , Processed in 0.048022 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list