Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 549|Reply: 0

شوبز کے لوگ اداکاراؤں پر کالا جادو کرانے کےلیے آتے ہیں، ماہر نجوم کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 15:41:23 | Show all posts |Read mode
پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔



مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے لیے اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں۔



ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جہاں زیادہ تر لوگ مستقبل سے متعلق رہنمائی کے لیے ان کے پاس آتے ہیں، وہیں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اداکاراؤں کے خلاف کالا یا براؤن میجک کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ ان کے مطابق افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ایسے افراد کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے ہی ہوتا ہے۔

راجہ حیدر کا کہنا تھا کہ لپ اسٹک اور موبائل فون جیسی چیزوں کے ذریعے بھی کالا جادو کیے جانے کی باتیں کی جاتی ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ کبھی ایسی درخواستیں قبول نہیں کرتے۔ ان کے مطابق بعض لوگ اصرار کرتے ہیں کہ اگر وہ انکار کریں گے تو کسی اور سے یہ کام کروا لیا جائے گا، جو اس رجحان کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:45 GMT+5 , Processed in 0.047366 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list