Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 712|Reply: 0

سابق کھلاڑی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 15:41:24 | Show all posts |Read mode
سابق نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کھلاڑی کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

ہیملٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق 31 سالہ ڈیرن لی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا۔



شیرف آفس کے مطابق 5 فروری کو اُولٹیوا میں افسران کو سی پی آر کی رپورٹ پر ایک گھر کے لیے روانہ کیا گیا۔ گھر پر پہلے رسپانڈرز کو ایک متاثرہ خاتون ملیں جن کو بچانے کے لیے جب کوشش کی گئی تو ان کا مردہ پایا گای۔

ڈیرن لی (جن کی شناخت شیرف آفس نے مقتولہ کے بوائے فرینڈ کے طور پر کی) بھی جائے وقوعہ پر موجود تھے۔



مقتولہ کی حالت اور جائے وقوعہ پر موجود دیگر شواہد کو دیکھتے ہوئے شیرف آفس کے ڈیٹیکٹیو کو تحقیقات کے لیے بلایا گیا۔

ابتدائی تحقیق کے مطابق خاتون کی موت کو قتل قرار دیا گیا ہے اور اس کی تحقیقات کے لیے ڈیرن لی کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ڈیرن لی این ایف ایل میں اوہائیو اسٹیٹ اور نیو یارک جیٹس کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:43 GMT+5 , Processed in 0.067067 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list