Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 726|Reply: 0

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف پہلی بار عدالتی کارروائی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 15:41:30 | Show all posts |Read mode
امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مقدمہ جاری ہے جو مستقبل میں ان کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو بدل سکتا ہے۔

لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس تاریخی مقدمہ میں سوشل میڈیا کمپنیوں پر پلیٹ فارمز کو قصداً نشہ آور بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جیسے کہ 1980 کی دہائی میں تمباکو اور سگریٹ رکھا گیا تھا۔



ان کمپنیوں کو 22 بیل ویدر مقدموں کا سامنا کرنا ہوگا۔

پہلے مقدمے کے لیے بیانات کا آغاز پیر سے ہوگا جس میں میٹا چیف مارک زکربرگ اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان کے بیانات متوقع ہیں۔



گزشتہ برسوں میں لوگوں نے انسٹاگرام، فیس بک، یوٹیوب، ٹِک ٹاک اور اسنیپ چیٹ کو آن لائن نقصان کی وجہ سے عدالت میں کھینچنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔

اس عمل میں سوشل میڈیا کمپنیوں کے دفاع کا انحصار امریکا کے مواصلاتی ایکٹ کے سیکشن 230 پر رہا ہے جو آن لائن پلیٹ فارمز کی حفاظت کرتا ہے کیوں کہ وہ تھرڈ پارٹی کا مواد شائع کرتے ہیں۔

سیکشن کے مطابق صارفین کے پوسٹ کردہ مواد کی ذمہ داری پلیٹ فارمز پر عائد نہیں ہوتی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.047087 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list