Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 252|Reply: 0

برفیلے پہاڑ پر یورپ کی بلند ترین عمارت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 15:48:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

اٹلی کے برفانی کوہ الپس میں واقع یورپ کی بلند ترین بلڈنگ ایک دور دراز کیبن کی شکل میں موجود ہے۔ یہ کیبن یا ہٹ سطح سمندر سے تقریباً 15,000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ مارگریٹا ہٹ نامی جھونپڑی نما یہ کیبن دنیا کے سب سے زیادہ دور افتادہ پہاڑی کیبنز میں سے ایک ہے۔

پونتا گنیفیٹی پہاڑی چوٹی اطالوی الپس میں ہے اور یہ سوئٹزر لینڈ کی سرحد کے قریب ہے، مارگریٹا ہٹ کا نام اٹلی کی ملکہ مارگریٹا آف ساوائے کے نام پر رکھا گیا ہے، جنہوں نے 1893ء میں اس کا افتتاح کیا تھا۔    
امریکی کوہ پیما رسیوں کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت تائی پے 101 پر چڑھ گیا

امریکی کوہ پیما ایلکس ہونولڈ نے رسیوں کے بغیر تائیوان کی فلک بوس عمارت تائی پے101 پر چڑھ گیا۔   

ابتدا میں یہ ہائی ایلیویشن میڈیسن کے لیے ایک اہم تحقیقی مرکز تھا، لیکن بعد ازاں اسے پہاڑوں پر چڑھنے والے کوہ پیماؤں کے لیے ایک پہاڑی پناہ گاہ کے طور پر بھی وسعت دے دی گئی۔

مارگریٹا ہٹ مونٹے روزا ماسف میں واقع کئی جھونپڑیوں میں سے ایک ہے، لیکن سطح سمندر سے 4554 میٹر (14941 فٹ) کی بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے یہ نہ صرف ان سب میں سب سے بلند ہے بلکہ یورپ کی سب سے اونچی عمارت بھی ہے۔ یہ گرمیوں کے موسم میں جون کے آغاز سے ستمبر کے اوائل تک کھلی رہتی ہے اور اس میں تقریباً 70 افراد کے قیام کی سہولت موجود ہے۔   
دنیا کی سب سے لمبی رہائشی عمارت کس ملک میں ہے؟

دنیا میں جہاں مختلف ممالک میں موجود بلند ترین عمارتیں تو بہت مقبول ہیں وہیں ایک طویل ترین رہائشی عمارت بھی قابلِ ذکر ہے۔    

2017 سے قریبی شہر الاگنا ولاسیا کے میئر  نے یہاں پر شادیوں کی تقریبات اجازت دے رکھی ہے لیکن اس منفرد تجربے میں شریک ہونے کے لیے  مارگریٹا ہٹ تک بلند پہاڑ پر چڑھنا پڑتا ہے۔

یہ عمارت ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی قابل رسائی نہیں اور یہاں پہنچنے کا واحد راستہ پیدل سفر ہے، جو عموماً دو دن لیتا ہے اور اس کے لیے اچھی جسمانی فٹنس اور الپائن تکنیکسں کا مناسب علم ضروری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.047128 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list