Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 449|Reply: 0

آسمان پر بیک وقت ایک ہی چاند 4 جگہوں پر دیکھ کر شہری حیران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 15:48:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو— انسٹاگرام

روس میں آسمان پر بیک وقت ایک ہی چاند 4 جگہوں پر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

یہ غیر معمولی اور حیرت انگیز منظر 1 اور 2 فروری کی رات روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں کے رہائشیوں نے دیکھا اور اسے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

آسمان پر نظر آنے والے اس نایاب منظر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں آسمان پر 4 چاند ایک قطار بنائے نظر آ رہے ہیں۔

ماہرین فلکیات کے مطابق آسمان پر نظر آنے والے اس حیرت انگیز نظارے کو ’مون ڈوگ‘ کہا جاتا ہے۔   
آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران

روس میں آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔    

روس میں بیک وقت آسمان پر 4 چاند کیسے نظر آئے؟

ماہرین فلکیات کے مطابق روس میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی انتہائی نیچے ہونے کی وجہ سے فضا میں برف کے کرسٹلز بن گئے تھے جب چاند کی روشنی برف کے ان کرسٹلز سے گزری تو روشنی کے اضطراب سے ایک ہی چاند 4 جگہوں پر نظر آیا۔

اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ مکمل طور پر قدرتی عمل ہے اور ایسا صرف مخصوص موسمی حالات میں نظر آتا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقت میں 4 نہیں بلکہ ہمیشہ کی طرح صرف 1 ہی چاند تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.046841 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list