Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 973|Reply: 0

نتین یاہو کو بتایا ہے ایران سے ڈیل ترجیح ہے، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 16:27:07 | Show all posts |Read mode
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انہیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے۔

صدر ٹرمپ سے نیتن یاہو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اسرائیلی وزیراعظم کے کئی نمائندے بھی موجود تھے اور میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا۔

امریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو کو بتایا ہے ایران سے ممکنہ ڈیل کو ترجیح دی جائے گی، ایران سے مذاکرات میں دیکھا جارہا ہے کہ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، پچھلی بار ایران نے فیصلہ کیا تھا کہ ڈیل نہ کرنا اس کے لیے بہتر ہے، ایران کو مڈنائٹ ہیمر بمباری کا سامنا کرنا پڑا تھا اور وہ ایران کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ امید ہے ایران کا رویہ اس بار زیادہ زمہ دارانہ اور معقول ہوگا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں پیشرفت پر بھی اسرائیلی وزیراعظم سے بات ہوئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے باضابطہ طور پر امریکی صدر کے بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کرلی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.046500 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list