Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 91|Reply: 0

غزہ بورڈ آف پیس میں صدر ٹرمپ طاقت کا منبع ہوں گے، امریکی اخبار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 16:27:50 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا منبع صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔

امریکی اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکا ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کُل اختیار بھی ٹرمپ کے پاس ہو گا جبکہ دیگر ملکوں کا کردار معاون کا ہو گا۔   
بورڈ آف پیس کے قیام سے دنیا میں طاقت کا توازن بگڑے گا، علامہ شبیر میثمی

کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری...   

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیے گئے غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔

ان کے علاوہ ارجنٹینا، آرمینیا، آذربائیجان، بیلاروس، ہنگری، کوسوو، مراکش اور ویتنام نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ اٹلی اور اسپین نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.048466 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list