Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 635|Reply: 0

علیزے شاہ کو انسٹاگرام پر شادی کی پیشکشوں کی بھرمار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:04:00 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی دو نئی پوسٹس کے ذریعے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی، جہاں انہیں شادی کی پیشکشوں تک کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ اپنی تازہ انسٹاگرام ریل میں ایک خوبصورت آؤٹ ڈور مقام پر مسکراتے ہوئے جلوہ گر ہوئیں، انہوں نے دیدہ زیب کروشیے سویٹر زیب تن کیا ہوا تھا جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

ویڈیو میں علیزے شاہ کی دلکش مسکراہٹ نمایاں رہی۔

سن فلاور ایموجی پر مشتمل سادہ کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی اس ریل کو مداحوں کی جانب سے محبت بھرے تبصرے موصول ہوئے، ایک صارف نے لکھا کہ آپ کی مسکراہٹ آپ کو مزید پُرکشش بناتی ہے، ایک اور صارف نے لکھا کہ میری بیوی آپ کو مجھ سے زیادہ پسند کرتی ہے۔

ریِل کے ساتھ علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام گرِڈ پر ایک اسٹائلش پورٹریٹ تصویر بھی شیئر کی، تصویر میں وہ باوقار انداز میں پوز دیتی دکھائی دیں، پس منظر میں پودوں اور پھولوں سے سجی شیلف نمایاں تھی، جس نے تصویر کو مزید دلکش بنا دیا۔   
علیزے شاہ نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی اصل وجہ بتادی

اداکارہ نے مزید کہا کہ انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پر غلط نظریں ڈالنا عام ہے اور میں اس قسم کے ماحول کا سامنا کرتے کرتے تھک چکی ہوں۔   

اس تصویر پر بھی مداحوں نے بھرپور ردعمل دیا، ایک صارف نے تو براہِ راست شادی کی پیشکش بھی کردی، ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ میری بنیں گی؟ جبکہ ایک اور تبصرہ تھا کہ آپ میری کیوٹی ہیں۔

واضح رہے کہ علیزے شاہ نے 2016 میں ڈرامہ سیریل چھوٹی سی زندگی میں معاون کردار سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا، انہیں ڈرامہ عشق تماشا میں پلواشا کے کردار سے نمایاں شہرت ملی، جس پر انہیں ایوارڈ برائے بہترین ٹیلی وژن سنسیشن سے نوازا گیا۔

بعد ازاں انہوں نے نوجوانوں کے مقبول ڈرامے عہد وفا میں دعا کے کردار سے مزید مقبولیت حاصل کی۔ وہ متعدد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:47 GMT+5 , Processed in 0.049503 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list