Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 132|Reply: 0

لندن: افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:04:01 | Show all posts |Read mode
  علامتی فوٹو

لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملا خیل پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • برطانیہ: 2 افغانیوں کی 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، تارکینِ وطن کا ایشو پھر گرم  
  • برطانیہ: 5 افراد کو کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزا  
  • برطانیہ: افغان شہری کا 12 سالہ لڑکی سے ریپ کا اعتراف  




رپورٹس کے مطابق ملا خیل آئندہ ماہ سزا سنائے جانے تک قید میں رہے گا۔ جج کرسٹینا مونٹگمری کے سی نے ریمارکس دیے کہ سزا کے اختتام پر ملک بدر کردیا جائے گا۔  

برطانوی میڈیا کے مطابق کیس میں ملوث افراد کی قومیت اور امیگریشن کی حیثیت بھی ظاہر کی گئی ہے۔  

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ واقعہ گزشتہ برس 22 جولائی کو پیش آیا تھا، نیویٹن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:45 GMT+5 , Processed in 0.052881 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list