Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 669|Reply: 0

بنگلادیش: ووٹنگ شروع ہونے سے قبل چھاپے، بڑی تعداد میں نقد رقم برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:04:02 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو کولاج — بنگلادیشی میڈیا

بنگلادیش میں حکام نے کریک ڈاؤن کے دوران 6 اضلاع کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بھاری رقم برآمد کرلی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کریک ڈاؤن کے دوران ڈھاکہ ایئرپورٹ سے جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو بھی گرفتار کیا گیا جن کے پاس سے 74 لاکھ ٹکا برآمد ہوئے۔   
بنگلادیش میں انتخابات، پولنگ جاری

بنگلادیش کے 299 حلقوں میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک پولنگ کا عمل جاری رہے گا۔    

رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی انتخابی مہم میں شامل ایک گاڑی سے بھی 15 لاکھ ٹکا نقد برآمد ہوئے۔

علاوہ ازیں الیکشن کے دوران ووٹوں کی خرید و فروخت اور مالی بے ضابطگیوں کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے بنگلادیش بینک نے 9 فروری سے 12 فروری کے دوران 1 ہزار ٹکا سے زائد رقم ٹرانسفر کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد آج بنگلادیش میں پہلے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.050878 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list