Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 333|Reply: 0

سیاست پارٹیاں کرتی ہیں، حکومت عوام کے مسائل حل کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:06:05 | Show all posts |Read mode
  مولانا فضل الرحمان(فائل فوٹو)۔

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔  پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔

چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے۔ سیاست پارٹیاں کرتی ہیں حکومت عوام کے مسائل حل کرتی ہے۔  

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا، سہیل آفریدی اور وزیر اعظم کی ملاقات 3 ماہ قبل ہونی چاہیے تھی۔  

جے یو آئی کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کنٹینر میں مجھے تیل نظر نہیں آ رہا۔  

انھوں نے کہا کہ بلوچستان اور پختونخوا کے عوام کے حقوق پر بات ہونی چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.050947 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list