Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 663|Reply: 0

میئر لندن بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-2-12 17:42:51 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

میئر لندن سر صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔

جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔

صادق خان کا کہنا ہے کہ جیو نیوز پر دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش تھے، دعا ہے کہ بسنت ہمیشہ محفوظ طریقے سے منائی جائے۔

وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹارمر جس عہدے پر ہیں وہاں پریشر تو ہوتا ہے۔

میئر لندن کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیرِ اعظم میرے اچھے دوست ہیں اور اُمید ہے کہ وہ کئی برس تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.047726 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list