Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 215|Reply: 0

اسرائیل نے جنوبی سلوان میں 14 فلسطینی عمارتیں خالی کراکر گرانا شروع کردیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:45:06 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل نے جنوبی سلوان میں 14 فلسطینی عمارتیں خالی کرا کر گرانا شروع کر دیں۔

مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق سلوان کے محلہ حئی البستان میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی جاری ہے۔

ادھر دوسری جانب غزہ میں 24 گھنٹے میں اسرائیلی کارروائیوں سے 2  فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔  

غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد 591 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ 1,591 زخمی اور 750 لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 72,045 فلسطینی شہید ہوئے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 1,71,686 سے  زیادہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.047387 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list