Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 696|Reply: 0

وزیرِ اعظم نے نیپرا کی سولر سے متعلق نئی ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس لے لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:45:07 | Show all posts |Read mode
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لے لیا۔


وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، عطاء اللّٰہ تارڑ، علی پرویز ملک، اویس لغاری، وزیرِ مملکت بلال کیانی اور مشیرِ نجکاری محمد علی بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ سے متعلق نظرِ ثانی اپیل دائر کرے۔   
نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی فراہمی نہیں ہوگی، نیپرا

اسلام آبادپاکستان میں نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ‘نیٹ...   

انہوں نے ہدایت دی کہ اپیل دائر کریں تاکہ موجودہ کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے، سولر والے 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ 3 کروڑ 76 لاکھ نیشنل گرڈ بجلی صارفین پر نہ پڑے۔

وزیرِ اعظم نے ہدایت دی کہ پاور ڈویژن اس سے متعلق جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.046614 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list