Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 881|Reply: 0

کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 پاکستان کے نام، وزیراعظم کی مبارکباد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-2-12 17:45:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

پاکستان نے کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 اپنے نام کرلیا۔

وزیراعظم نے ایوارڈ حاصل کرنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکبادی اور کہا کہ دولت مشترکہ کے 56 رکن ممالک کے وفود کی موجودگی میں اعزاز پاکستان کےلیے کامیابی ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرقانون کی قیادت میں ان کی ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کا نتیجہ ہے اور ایوارڈ پاکستان کی انصاف تک رسائی مؤثر بنانے کی کوششوں کاعالمی سطح پر اعتراف ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایسی کامیابیاں پاکستان کے بین الاقوامی وقار میں اضافہ کرتی ہیں، کامیابیاں اداروں کی جدید خطوط پر اصلاح و بہتری کےلیے حکومتی عزم کا عکاس ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.047157 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list