Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 415|Reply: 0

بنگلادیش: بی این پی رہنما نے ووٹ نہ دینے والوں کے گھر جلانے کی دھمکی دے دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 18:22:18 | Show all posts |Read mode
  

بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔

کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار  4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ ’اگر بی این پی اقتدار میں آئی اور تم نے کسی اور جماعت کو ووٹ دیا تو میں تم میں سے کسی کو نہیں چھوڑوں گا، ضرورت پڑی تو تمہارے گھر جلا کر راکھ کر دوں گا۔‘

منظور الاحسن منشی کو ووٹرز کو دھمکانے پر  الیکشن انکوائری و جوڈیشل کمیٹی نے طلب کر لیا ہے۔   
صرف ایک سال پہلے ہمیں غیر اہم سمجھا جارہا تھا، امیر جماعت اسلامی بنگلادیش

ڈاکٹر شفیق الرحمان نے مزید کہا کہ آج جماعت اکثریت کے دہانے پر کھڑی ہے، یہ عوام کی مرضی ہے، جب عوام متحد ہو جائیں تو انہیں کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔   

ادھر بی این پی نے معاملہ سامنے آنے کے بعد پارٹی پالیسی اور نظم و ضبط کے خلاف بیانات دینے پر منظور الاحسن منشی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

کمیٹی نے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ آج ذاتی طور پر پیش ہو کر تحریری وضاحت جمع کروائیں۔

دوسری جانب منظور الاحسن منشی نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ باتیں انہوں نے ذاتی مایوسی کے عالم میں اپنے قریبی رشتہ داروں کے سامنے اپنے ہی علاقے میں کی تھیں۔    
بنگلادیش: 12 فروری کو ہونےوالے انتخابات تک بھتہ لینا بند کردیں، بی این پی امیدوار کی ویڈیو وائرل

چٹگرام-13 کے حلقے سے بی این پی کے نامزد امیدوار سرور جمال نظام نے کھلے عام بھتہ خوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات تک اپنی سرگرمیاں روک دیں۔   

ان کے مطابق ان کی تقریر کا آخری حصہ جان بوجھ کر ایڈٹ کر کے پھیلایا گیا، جبکہ ایک مخصوص گروہ انہیں متنازع بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ منظور الاحسن منشی کومیلا -4 حلقے سے بی این پی کے امیدوار تھے، تاہم قرض نادہندگی سے متعلق قانونی پیچیدگیوں کے باعث ایپلیٹ ڈویژن کے حکم پر ان کی امیدواری منسوخ کر دی گئی تھی، جس کے بعد بی این پی نے ان کی جگہ اس حلقے سے دوسرا امیدوار کھڑا کردیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:44 GMT+5 , Processed in 6.183275 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list