Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 521|Reply: 0

کولمبین صدر گستاوو پیٹرو قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 18:24:08 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ ان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گستاوو پیٹرو نے وزراء کی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ میرا ہیلی کاپٹر اپنے شیڈول کے مطابق لینڈ نہیں کر سکا کیونکہ مجھے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی کہ میرے ہیلی کاپٹر کو منشیات اسمگلرز کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ بیٹیاں بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھیں، ہم انٹیلی جنس رپورٹ ملنے کے بعد کولمبیا کی بحریہ کے تعاون سے متبادل مقام پر بحفاظت لینڈنگ کرنے سے پہلے کئی گھنٹے کھلے سمندر کے اوپر پرواز کرتے رہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گستاوو پیٹرو نے گزشتہ سال بھی منشیات اسمگلرز کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.046525 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list