Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 619|Reply: 0

آئی سی سی کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 19:42:06 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سربراہ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کے اجلاس میں بنگلادیش بورڈ کے صدر بھی شریک ہوں گے۔   
بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، سری لنکا کرکٹ کی پی سی بی سے نظرثانی کی درخواست

لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان سے سری لنکا کی ٹوورازم سیکٹر متاثر ہوا، بائیکاٹ کی وجہ سے بڑی تعداد میں فینز نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی۔   

بی سی بی کے صدر امین الاسلام اجلاس میں شرکت کے بعد شام کو ڈھاکا کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر اجلاس میں دیگر بورڈ کے ممبرز بھی شریک ہوں گے۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ حکومتِ پاکستان نے اتوار کو 15 فروری کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.047001 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list