Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 170|Reply: 0

معروف امریکی اداکار 48 سال کی عمر میں چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 19:42:06 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔


جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔

اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک آج صبح چل بسے۔


پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ اداکار نے اپنی زندگی کے آخری ایام ہمت اور وقار کے ساتھ گزارے۔

پوسٹ میں مداحوں سے اس مشکل گھڑی میں ڈیوڈ وان ڈیر بیک کے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار آنتوں کے کینسر کا شکار تھے اور اس بیماری کی تشخیص 2023ء کے آخر میں ہوئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.061296 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list