Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 924|Reply: 0

بھارت: نوجوانوں نے روبوٹ سے بھیک منگوا دی، مزاحیہ ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 20:19:08 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

بھارت میں نوجوانوں نے روبوٹ سے بھیک منگوا دی، یہ مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔


بھارت میں چند نوجوانوں نے ایک روبوٹ تیار کیا ہے اور تجربے کے طور پر اسے سڑکوں پر لے آئے اور اسے لوگوں کے پاس جاکر بھیک مانگنے کا کام دے دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔














بھیک مانگتے روبوٹ کو دیکھنے کا یہ منظر راہگیروں کے لیے حیران کن اور دلچسپ تھا، متعدد افراد اس انوکھے تجربے پر مسکراتے اور ویڈیو بناتے دکھائی دیے۔

وائرل ویڈیو کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے کہ انسانوں کی بے روزگاری کے بعد اب روبوٹ کی بے روزگاری کا بھی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔

تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ اقدام محض تفریحی مقصد کے لیے تھا یا کسی سوشل ایکسپیریمنٹ کا حصہ تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.046129 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list