Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 481|Reply: 0

برطانیہ میں مسلسل موسلا دھار بارش، 100 کے قریب علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 20:21:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں مسلسل موسلا دھار بارش ہوئی ہے، جس سے ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگ اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے۔    تصویر سوشل میڈیا۔

ادھر برطانیہ کے نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں سے سیلاب کے باعث کم از کم 300 گھر متاثر ہوئے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔ جبکہ ٹرانسپورٹ متاثر ہونے کا بھی امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.047566 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list