Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 153|Reply: 0

امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے: حافظ نعیم الرحمٰن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 20:58:04 | Show all posts |Read mode
  
حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہیمر بم سے درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، اس سے فلسطین پر بمباری کی گئی۔   
حافظ نعیم نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کو پریشان کن قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کو پریشان کن قرار دیا ہے۔   

اُنہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو یہ بم دیے، ایسے لوگوں کے پیچھے حکمران چلیں تو کیا امن ہوگا؟ ٹرمپ کے پیس بورڈ پر پاکستان اور اسرائیل نے دستخط کیے، اس پر وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے  کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی ہوئی، بلوچستان عملاً مفلوج ہو گیا ہے، بلوچ عوام سے کہتے ہیں کہ حکمران طبقے میں آپ کے لوگ بھی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ہم ملک کو جوڑتے ہیں باقی پارٹیاں اپنے علاقوں میں محدود ہو گئی ہیں، بلوچ عوام میں احساس محرومی ہے، انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ان کی تذلیل کی جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.046532 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list