Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 586|Reply: 0

نئے نیپرا قواعد سستی بجلی دینے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف ہیں، شیری رحمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 21:39:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے نئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پالیسی کو توانائی منتقلی کو سست قرار دیدیا۔

ایک بیان میں شیری رحمان نے نیپرا پالیسی کو توانائی منتقلی کو سست اور پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں کے خلاف قرار دے دیا۔   
سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں میں، پی پی ایم سی کی رپورٹ

پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی پی ایم سی ) نے سولر صارفین سے متعلق رپورٹ جاری کردی ۔   

انہوں نے کہا کہ نئے نیپرا قواعد صاف اور سستی بجلی دینے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف ہیں۔

شیری رحمان نے مزید کہا کہ نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ روف ٹاپ سولر اور دیگر سرمایہ کاروں کو منفی پیغام دیا جا رہا ہے، بجلی کی تقسیم کے نظام کی نجکاری کی جائے یا اسےصوبوں کےسپرد کیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.047374 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list