Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 154|Reply: 0

عراق: صدام حسین کے ساتھی سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دیدی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 21:39:09 | Show all posts |Read mode
  علامتی تصویر۔

عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی۔

بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں ملوث پائے گئے۔  

عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس کے مطابق جنرل القیسی نے 1980 میں ممتاز عالم محمد باقر الصدر اور ان کی بہن بنت الہٰدی کو پھانسی دی تھی۔  

نیشنل سیکیورٹی سروس کے مطابق جنرل القیسی عراق کے مذہبی الحکیم خاندان کے متعدد ارکان سمیت دعوت اسلامی کے درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں کے قتل میں ملوث تھے۔

میجر جنرل سعدون القیسی کو منصفانہ عدالتی کارروائی کے بعد پیر کو پھانسی دی گئی۔ وہ 2003 میں صدام حسین حکومت کےخاتمے کے بعد  شام فرار ہوگئے تھے جس کے بیس برس بعد وہ فروری 2023 میں عراق کے شہر اربیل چلے گئے۔ جہاں چند ماہ بعد انھیں گرفتار کرلیا گیا۔  

القیسی صدام دور میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے، جن میں ریاستی سلامتی کے ڈائریکٹر اور ساحلی شہر بصرہ اور نجف میں ڈائریکٹر آف سیکیورٹی کا عہدہ بھی سنبھالا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.046760 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list