Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 547|Reply: 0

برطانوی شہزادہ ولیم کی سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے پر ریاض آمد، ولی عہد سے ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 21:39:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی شہزادہ ولیم پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ نے برطانوی ولی عہد کا استقبال کیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیم کا پہلا دورہ ذاتی نوعیت کا تھا، شہزادہ ولیم نے جون 2018 میں فلسطین اور اسرائیل کے دورے کیے تھے، دورے دوران اسرائیلی وریراعظم نتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقاتیں کی تھیں۔  

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درعیہ میں شہزادہ ولیم کا استقبال کیا۔  

ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی و بین الاقوامی امور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ برطانوی شہزادہ ولیم نے الطریف ضلع میں سلویٰ محل کا دورہ بھی کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.045814 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list